Ready to Learn in English?

[cs_content_seo]ہم آپ کو لاگ ان کرنے پر خوش آمدید[/cs_content_seo][cs_content][cs_section bg_image=”https://kalam-e-pak.org/wp-content/uploads/Depositphotos_13482143_1200.jpg” parallax=”false” separator_top_type=”none” separator_top_height=”50px” separator_top_inset=”0px” separator_top_angle_point=”50″ separator_bottom_type=”none” separator_bottom_height=”50px” separator_bottom_inset=”0px” separator_bottom_angle_point=”50″ _label=”Section 1″ style=”margin: 0px;padding: 2em 0px;”][cs_row inner_container=”true” marginless_columns=”true” class=”h-responsive” style=”margin: 0px auto;padding: 0px;”][cs_column fade=”false” fade_animation=”in” fade_animation_offset=”45px” fade_duration=”750″ type=”1/1″ class=”cs-ta-center mtn” style=”padding: 0px;”][cs_text]

[/cs_text][/cs_column][/cs_row][/cs_section][cs_section parallax=”false” separator_top_type=”none” separator_top_height=”50px” separator_top_inset=”0px” separator_top_angle_point=”50″ separator_bottom_type=”none” separator_bottom_height=”50px” separator_bottom_inset=”0px” separator_bottom_angle_point=”50″ _label=”Section 2″ style=”margin: 0px;padding: 0 0px;”][cs_row inner_container=”true” marginless_columns=”false” style=”margin: 0px auto;padding: 0px;”][cs_column fade=”false” fade_animation=”in” fade_animation_offset=”45px” fade_duration=”750″ type=”1/1″ style=”padding: 0px;”][x_raw_content]

 توارۃ، زبور، صحائفِ انبیاء اور انجیل مقدس کی تعلیمات کا مطالعہ کورس کی صورت میں کریں۔
کورس مکمل کرنے پر سرٹیفکیٹ اور دیگر روحانی کتابیں مفت حاصل کریں۔

اس کورس کو کرنا کیوں ضروری ہے؟

یہ کورس دینِ مسحیت کی تعلیمات پر مشتمل ہے۔ آپ ان کورسز کے ذریعے یہ جان سکتے ہیں کہ دراصل توارۃ شریف، زبور شریف، صحائفِ انبیاء اور انجیل شریف کی تعلیمات  کے مطابق انبیاء کرام کی حیات، تبلیغ، حکایات، معجزا ۃ کیا   تھے اس کے ساتھ آپ دین مسحیت کے عقائد و رسوم کو بھی جان سکتے ہیں۔

کورس شروع کریں اکاونٹ کھولیں

[restrict …] [/restrict]

[/x_raw_content][/cs_column][/cs_row][/cs_section][cs_responsive_text selector=”.h-responsive” compression=”1″ min_size=”1px” max_size=”70px”][/cs_content]

Free

کورس 1 – [ توارۃ، زبور اور صحائفِ انبیاء کی شہادت]

اس کورس میں آپ خدا تعالیٰ کی ذاتِ اقدس، عظمت انسانی، انسان کی قدرو قیمت، خدا تعالیٰ کی الٰہی محبت اور انسانی رویے کے متعلق سیکھ سکتے ہیں۔

Free

کورس 2 – [ خُدا تعالیٰ کی وفاداری ]

اس کورس میں آپ انبیاء کرام کی زندگی، تعلیمات اور حکایات کو سیکھیں گے۔ اس کے ساتھ بنی اسرائیل کے حالات اور خدا تعالیٰ کے ابدی عہد کے متعلق سیکھ سکتے ہیں جو خدا تعالیٰ نے اپنے بندوں کے ساتھ کیا۔

Free

کورس 3 – [ احترامِ انسانیت ]

اس کورس میں آپ احترام انسانیت کے متعلق سیکھیں گے کہ آپ اپنے معاشرے میں رہ کر کس طرح اپنے گھر والوں، رشتے داروں، دستوں اور پڑوسیوں کا احترام کرسکتے ہیں۔

Free

کورس 4 – [ اقوامِ عالم کے لئے الٰہی برکت ]

اس کورس میں آپ خدا تعالیٰ کے ابدی عہد کو سیکھیں گے اس کے ساتھ حضرت عیسیٰ المسیح کی پیدائش، زندگی، تعلیمات، حکایات اور معجزات کو سیکھ سکتے ہیں

Free

کورس 5 – [ راہ نجات ]

اس کورس میں آپ اخوت انسانی کی بنیاد، الٰہی محبت، پُر امن معاشرے کا قیام، باہمی ترقی و تعمیر، فروغ اخوت انسانی کے لئے عملی اقدامات اور مذہبی رواداری کے متعلق سیکھ سکتے ہیں۔

Free

کورس 8 ۔ [ خواتین خدا کی نظر میں ]

Free

کورس 9 ۔ [ مقدس متی رسول کی انجیل ]